سیف اللہ نے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی مکمل کر لی

لاہور (سٹاف رپورٹر)گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور سے گزشتہ روزسیف اللہ نے کیمسٹری میں پی ایچ ڈی مکمل کر لی سیف اللہ نے شعبہ کیمسٹری کی ڈاکٹر دُرِشہوار کی سربراہی میں اپنی تحقیق مکمل کی۔