جے یو پی کا مشاورتی اجلاس آج ہو گا

لاہور(خصوصی نامہ نگار)جے یو آئی کے امیر قاری ثنااللہ نے لا ہور کی عاملہ قومی اور صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کا اہم مشاورتی اجلاس کل 2 اپریل منگل کو شام سات بجے جامعہ ترتیل القرآن لٹن روڈ مزنگ میں طلب کیا ہے۔