ایل ڈی اے کی کمرشل پلاٹوں کی نیلامی کل ہو گی

لاہور (خصوصی نامہ نگار) جوہر ٹاﺅن‘ ماڈل ٹاﺅن توسیعی سکیم‘ مصطفی ٹاﺅن اور گجر پورہ میں واقع ایل ڈی اے کے 38کمرشل پلاٹوں‘ ایف ون بلاک جوہر ٹاﺅن کے تین رہائشی اور وینس ہاﺅسنگ سکیم فیروز پور روڈ (پرائیوفٹ) کے 17 رہائشی پلاٹوں کا نیلام عام کل (بدھ3اپریل کو) دن 10بجے کمیونٹی سنٹر نیو مسلم ٹاﺅن میں ہو گا۔