اسلام زندہ باد کانفرنس کے کامیاب انعقاد پر عالمی مجلس تحفظً ختم نبوت کی جے یو آئی کو مبارکباد

لاہور (خصوصی نامہ نگار) عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے امیر مرکزیہ مولانا عبدالمجید لدھیانوی نائب امرا مولانا ڈاکٹر عبدالرزاق سکندر، مولانا صاحبزادہ عزیز احمد، مولانا عزیزالرحمان جالندھری، مولانا اللہ وسایا، مولانا اکرم طوفانی، مولانا اسماعیل شجاع آبادی، مولانا عزیزالرحمان ثانی نے جمعیت علما اسلام کی مرکزی اور صوبائی قیادت نے اسلام زندہ باد کانفرنس کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد دی ہے۔