کمپیوٹر اور کتاب دیکھے بغیر پڑھنے میں مدد دینے والی عینک تیار

کمپیوٹر اور کتاب دیکھے بغیر پڑھنے میں مدد دینے والی عینک تیار


لاہور (نوائے وقت رپورٹ) ماہرین نے ایسی عینک تیار کرلی ہے جس کی بدولت آپ کو پڑھنے کے لئے کتاب یا کمپیوٹر کی طرف دیکھنے کی ضرورت نہیں رہے گی۔ نئی عینک میں ایسا ڈیجیٹل سسٹم نصب ہے جو کمپیوٹر سے ڈیٹا کیچ کرکے آپ کی آنکھوں کے سامنے لے آتا ہے۔ اس عینک کے ذریعے آپ ڈیجیٹل کتاب کے ورق بھی آنکھوں کی مدد سے الٹ سکتے ہیں۔