کتا مار مہم‘ 10 روز میں 28 سو تلف کر دئیے گئے


لاہور(خبر نگار)ڈسٹرکٹ آفےسر پبلک ہیلتھ ڈاکٹر طارق رمضان اور انچارج ملیرےا انسپکٹر صابر علی بٹ نے کتے مار ٹےموں کے ہمراہ گذشتہ روز آوارہ کتوں کے خلاف آپریشن کے دوران مجموعی طور پر تمام ٹاﺅنز میں 252کتوں کو ہلاک کر دیا۔ اس طرح گذشتہ 10 دنوں کے دوران مرنیوالے کتوں کی تعداد 2800 کے لگ بھگ ہے۔