چین میں کسان نے موٹر سائیکل جہاز تیار کر لیا

چین میں کسان نے موٹر سائیکل جہاز تیار کر لیا


بیجنگ (رائٹرز) چین کے ایک کسان زینگ زولین نے 11ماہ کی کوششوں کے بعد موٹر سائیکل کا ہوائی جہاز تیار کر لیا اور اس کی آزمائشی پرواز بھی ہوئی اس کی تیاری میں پلاسٹو اور لکڑی کا استعمال کیا گیا جہاز بنانے والے کسان کے مطابق اس پر 321ڈالر لاگت آئی۔