وزیراعظم کی بھی فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی کو دعائیں، امداد نہ دی


اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی کانووکیشن میں وائس چانسلر نے اپنے خطاب میں جہاں یونیورسٹی کے مسائل بتائے وہاں پنجاب حکومت سے مالی امداد نہ ملنے کا شکوہ بھی کیا۔ وزیراعظم نے بھی دعائیں دیں امداد نہیں دی۔