مشل اوباما نے وائٹ ہاﺅس کی کرسمس سجاوٹ میں حصہ لیا


واشنگٹن (این این آئی) امریکی صدر بارک اوباما کی اہلیہ خاتون ِ اول مشل اوباما نے کرسمس کی تیاریوں کا آغاز کرتے ہو ئے وائٹ ہاس میں کی گئی کرسمس سجاوٹ کا افتتاح کیا۔ مشل اوباما نے میڈیا کو و ائٹ ہاﺅس میں کی گئی تیاریوں اور دلکش سجاوٹ کے بارے میں آگاہ کر تے ہوئے اس کا باقاعدہ طور پر معائنہ بھی کیا۔