دو دہائیوں میں برف پگھلنے سے سمندر کی سطح میں 111ملی میٹر اضافہ


لندن (بی بی سی اردو) دو دہائیوں میں قطبین سے پگھلنے والی برف کے نتیجے میں دنیا میں سطحِ سمندر میں گیارہ ملی میٹر کا اضافہ ہوا ہے۔ اس بات کا تعین اب تک اس سلسلے میں ہونے والے سب سے حتمی جائزے میں کیا گیا ہے۔