دعائے صحت کی اپیل


روزنامہ نوائے وقت کے ڈسٹرکٹ انچارج اشفاق احمد بھٹی کے بھائی طارق بھٹی شدید علیل ہیں۔ قارئین نوائے وقت سے درخواست ہے کہ ان کی صحت یابی کیلئے خصوصی دعا کریں۔