خاران: غیر قانونی شکار پر آئے چار غیر ملکی باشندے گرفتار


خاران (ثناءنےوز) ڈپٹی کمشنر اسداللہ کاکڑ کی ہداےت پر غےر قانوی طور پر شکار پر آنے والے چار غےر ملکی باشندوں کو حراست مےں لےا گےا۔ ابوظبی کے باشندے سعےد سفاالمصوری سلطان حبےب المصوری، حمےد سفاالمصوری نمانم محمد نصےب المصوری نامی اشخاص نے غےر قانونی طور پر شکار کی غرض سے ضلع خاران کی حدود مےں داخل ہوئے تھے ضلعی انتظامیہ نے حراست مےں لےکر جانچ پڑتال کے بعد نامکمل ہونے کی صورت مےں انہےں واپس کوئٹہ بھےج دےا گےا۔