اعتراضات دور ہونے پر 46 افراد کو آشیانہ سکیم میں گھر الاٹ


لاہور (پ ر) پنجاب حکومت نے اےسے 46افراد کو آشےانہ قائدہاو¿سنگ سکےم مےںگھر الاٹ کردےئے ہےں جن کی درخواستےںقبل ازےں مختلف وجوہات کی بنا پر مسترد ہوچکی تھیں اوردرخواست گزاروںنے اےک اپےل کے ذرےعے ےہ اعتراضات دور کردےئے تھے۔اس سلسلے مےںچےئرمےن بورڈ آف ڈائرےکٹر زپنجاب لےنڈ ڈوےلپمنٹ کمپنی شےخ علاو¿الدےن کی صدارت مےں اےک تقرےب ہوئی جس مےں کمپےوٹر کے ذرےعے قرعہ اندازی کر کے 46خوش نصےبوں کو گھر الاٹ کےے گئے۔ چےئرمےن بورڈآف ڈائرےکٹرز پنجاب لےنڈ ڈوےلپمنٹ کمپنی شےخ علاو¿الدےن نے بتاےا کہ ان 46 درخواست گذاروںکی درخواستےں مختلف اعتراضات کی وجہ سے مسترد کردی گئی تھیں۔ آشےانہ قائد ہاو¿سنگ سکےم وزےراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شرےف کا اےک اےسا خواب تھا جس کی تعبےر عملی شکل مےں سب کے سامنے ہے۔