راولپنڈی: انتخابی دفتر کے باہر شیخ رشید پر فائرنگ‘ 2 محافظوں سمیت 3 جاں بحق

راولپنڈی + لاہور (اپنے نمائندے سے + خبر نگار خصوصی + مانیٹرنگ) راولپنڈی میں پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کے انتخابی دفتر کے باہر ان پر حملہ کے نتیجے میں 3 افراد جاںبحق اور 3 افراد زخمی ہو گئے تاہم شےخ رشےد کو کوئی گولی نہےں لگی اور وہ گرنے کے باعث پاﺅں مےں چوٹ لگنے سے زخمی ہو گئے۔ حملہ آوروں نے اس قدر تیزی سے فائرنگ کی کہ کوئی

مزید تفصیل

اہم خبریں

امریکی حکومت ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کیلئے اقدامات کرے‘ مہنگائی اور بیروزگاری انتہا پر ہیں‘ حکومیں ذمہ داریاں پوری نہیں کر سکیں : نوازشریف

لاہور (خبرنگار خصوصی/ آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف سے امریکی سفیر این ڈبلیو پیٹرسن کی ایوان وزیراعلیٰ میں خصوصی ملاقات ہوئی جس میں خطے کی صورتحال، بھارت کی طرف سے پاکستان کو حالیہ مذاکرات کی پیشکش، لندن کانفرنس، طالبان سے مذاکرات اور باہمی امور کے مسائل پر تبادلہ خیال ہوا۔ ایوان وزیراعلیٰ میں تقریباً دو گھنٹہ جاری رہنے والی ملاقات میں وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف، مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ آصف بھی موجود تھے جبکہ سابق پرنسپل آفیسر برائن ڈی ہنٹ امریکی سفیر کے ہمراہ تھے۔
مزید تفصیل

زرداری سے آج تین وزرائے اعلی ملاقات کریں گے‘ شہبازشریف کو نہیں بلایا گیا‘ بلوچ عوام کی محرومیوں کا ازالہ کریں گے : صدر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک + ایجنسیاں) صدر آصف علی زرداری سے آج تین صوبوں کے وزرائے اعلی مشترکہ طور پر ملاقات کریں گے۔ وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کو ملاقات کی دعوت نہیں دی گئی۔ صدر سے ون پوائنٹ ایجنڈے کے تحت بلدیاتی انتخابات کے شیڈول پر بات ہو گی۔ صدر سندھ میں چار ماہ کے اندر بلدیاتی انتخابات کرانے کا اعلان کرچکے ہیں۔ پنجاب حکومت بلدیاتی انتخابات 6 ماہ کی مدت میں کرانے کا فیصلہ کر چکی ہے۔ سرحد اور بلوچستان کی حکومتیں انتخابات کے انعقاد کیلئے ٹائم فریم طے نہیں کر سکے۔ صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ
مزید تفصیل

عالمی امن اور علاقائی استحکام کیلئے اپنے حصے سے زیادہ کام کررہے ہیں : وزیراعظم

کراچی (آن لائن + ریڈیو نیوز) وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی امن اور علاقائی استحکام کیلئے اپنے حصے سے زیادہ کام کر رہا ہے۔ ہم ایٹمی ہتھیاروں کی دوڑ میں شامل نہیں ہونا چاہتے تاہم ملکی دفاع کیلئے کم سے کم دفاعی صلاحیت برقرار رکھنے پر یقین رکھتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پی این ایس فریگیٹ کی پاک بحریہ میں شمولیت کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ پی این ایس فریگیٹ کی پاک بحریہ میں شمولیت پاکستانی قوم کیلئے باعث اطمینان
مزید تفصیل

اداریہ

اداریہ

بھارت نے پاکستان کو اس ماہ 18 یا 25؍ فروری کیلئے مذاکرات کی باضابطہ دعوت دیدی ہے‘ اس سلسلہ میں بھارتی میڈیا نے حکومتی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ یہ مذاکرات خارجہ سیکرٹریوں کی سطح پر ہونگے‘ جن میں بھارت بلوچستان سمیت تمام معاملات پر پاکستان سے بات کرنا چاہتا ہے جبکہ ان

Maxim Cartoon

تصاویر

مزید تصاویر

اشتہار

Sponsored News Listing by The Nation

قلم اور کالم